گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

آپ کو بزنس وی پی این اکاؤنٹ کی ضرورت کیوں ہے؟

اپنے تمام اہم کاغذات اور ڈیٹا محفوظ رکھیں:

اپنے ڈیٹا کی سیکیورٹی کے لئے بزنس وی پی این اکاؤنٹ نہایت ضروری ہے۔ بزنس وی پی این آپ کے کنکشن کو اینکریپٹ کرتا ہے تاکہ آپ کے سٹاف ممبران کے ساتھ آپ جو بھی فائلیں شیئرکرتے ہیں وہ بالکل محفوظ رہے اور ہیکرز، ڈیٹا سنفرز اور حتیٰ کہ آئی ایس پی کی پہنچ سے بھی دور رہے۔ علاوہ ازیں، وی او آئی پی کالز اور ٹیکسٹ پیغامات آپ کی ڈیوائسز سے ہوتے ہوئے اینکریپٹڈ ٹنل کے ذریعے ہمارے سرور تک آتے ہیں تاکہ یہ کسی بھی قسم کی چھیڑخانی سے محفوظ رہے۔

آپکے اخراجات میں کمی:

کچھ آئی ایس پی بعض ممالک جن میں بالخصوص مشرق وسطیٰ شامل ہیں مختلف ایپلیکیشن (جن مین سکائپ اور وائبرشامل ہیں) کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اس لئے اگر آپ کے سٹاف کا کوئی رُکن ان ممالک میں گیا ہے تو وہ ان مفت دستیاب ایپلیکیشن کو استعمال کرتے ہوئے کبھی بھی اپنے سٹاف کے کسی ممبرسے رابطہ نہ کرپائے گا اور ان کو لازمی طور پر رومنگ موبائل فون یا پھر مقامی موبائل نیٹ ورک کا استعمال کرنا ہوگا جو کہ بہت مہنگا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ بزنس وی پی این کسی بھی ویب سائٹ یا ایپلیکیشن کو اپنی سیکیورٹی پر سمجھوتہ کئے بغیر کھولنے کا ایک بہترین حل ہے ۔

بزنس وی پی این کو استعمال کرتے ہوئے دور بیٹھا ہوا آپ کے سٹاف کا رُکن کمپنی انٹرنیٹ تک محفوظ طریقہ سے رسائی نہ صرف حاصل کرسکتا ہے بلکہ وہ رفتار بھی لیتا ہے۔ وہ ملازمین جو کہ کام والی جگہ پر موجود نہ ہو وہ بھی اپنے پراجیکٹس پر بزنس وی پی این کو استعمال کرتے ہوئے کام کرسکتے ہیں۔  

بزنس وی پی این کا ایک اور اہم عنصر یہ بھی ہے کہ یہ ورکر کو مین سسٹم تک رسائی دینے میں آسانی کرتا ہے اور ان کے لئے آپ کو ایک الگ سے نیٹ ورک بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

آخر ویسل پرو بزنس وی پی این ہی کیوں؟

تیز رفتار سرورز:

ویسل پرو بزنس وی پی این امریکہ اور یور پ میں موجود تیز رفتار سرورز کے ذریعے اپنی سروسز فراہم کرتا ہے۔ اور ویسل پرو بزنس آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کی رفتار کو لزوکمپریشن کے ذریعے اضافہ بھی کرتا ہے۔
ایک ہی وقت میں دو وی پی این کنکشن:

ویسل وی پی این ہر اکاؤنٹ کو ایک ہی وقت میں دو کنکشن فراہم کرتا ہے جس میں سے ایک کنکشن مینئول وی پی این کنفیگریشن کو استعمال کرتے ہوئے جبکہ دوسرا ویسل ایپ پرو کو استعمال کرتے ہوئے فراہم کرتا ہے۔

لامحدود استعمال /بینڈوڈتھ:

ویسل پرو بزنس وی پی این کے تمام سبسکریپشن پیکجز آپ کو کسی بھی وقت ہمارے تمام سرورز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ آپ کسی بھی وقت سرورز کے مقامات کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں ویسل پرو آپ کو لامحدود بینڈوڈتھ، لامحدود ڈیٹا ٹرانسفر اور ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے

محفوظ وی اپی این پروٹوکولز:

آپ اپنی ضرورت کے مطابق اوپن وی پی این اور ایڈوانس وی پی این پروٹوکول کے مابین انتخاب کرسکتے ہیں تاکہ آپ اپنے کنکشن کو محفوظ بنا سکیں اور اپنی ضرورت کے مطبق انکریپشن کے لیول کا بھی تعین کرسکیں۔
اوپن وی پی این، ایس ایس ایچ موڈ پر:

ویسل پرو بزنس وی پی این ہی صرف وہ واحد ورکنگ وی پی عمان اور چین جیسے ممالک میں وہ واحد سروس ہے جو کہ ایس ایس اچ ٹیکنالوجی پر اوپن وی پی این کا استعمال کرتی ہے۔
تمام آپریٹنگ سسٹم سے مطابقت:

ویسل پرو بزنس وی پی این ایپلیکیشن ونڈوز، میک، اینڈروئیڈ4.0.3کے بعد آنے والے ورژن کو سپورٹ کرتا ہے اور آئی او ایس کی سپورٹ کے لئے بھی ایک نیا ورژن جلد ریلیز کیا جارہا ہے۔ آجکل، ویسل پرو بزنس وی پی این سروس  پرانے اینڈروئیڈ ورژن پر کام کرتا ہے جن میں آئی پیڈ اور ٓئی فون شامل ہیں جن میں مینیئول سیٹ اپ کے ذریعے کام کیا جاتا ہے۔

بزنس کے لئے ویسل پرو وی پی این ووچرز متعارف کرانا

ویسل پرو اس بات سے پوری طرح آگاہ ہے کہ ایک ہی ملک میں کسی کمپنی کے لئے کام کرنے والے اہلکار مختلف ہوسکتےہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے اسے ووچرز میں سیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس طرح آپ اپنے کاروبار یا بزنس کے حجم کے اعتبار سے ووچرز تقسیم کرسکتے ہیں اور کبھی بھی بلا ضرورت پیسہ خرچ نہیں کرتے کیونکہ ان ووچرز پر کوئی بھی اختتامی تاریخ موجود نہیں ہوتی۔

ویسل پرو بزنس وی پی این کو استعمال کرتے ہوئے، آپ ویسل پرو ایڈمن پینل تک رسائی حاصل کرتے ہیں ، آپ کو اہلکاروں کے لئے اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کرنے کے لئے ووچر کوڈ فراہم کیا جاتا ہے اور وہ ایکٹیویشن کے فوری بعد ویسل پرو کو استعمال کرنا شروع کرسکتے ہیں۔

ویسل پرو بزنس وی پی این پلان

نیچے آپ ہرکاروباری حجم کے اعتبار سے سبسکریشن پیکجز دیکھ سکتے ہیں۔ اگرآپ اپنے کاروبارکے لئے کسی کسٹمائزڈ پلان کی تلاش میں ہیں  تو آپ ہم سے اس ای میل affiliate@waselpro.com پر رابطہ کرسکتے ہیں اور آپ کو جلد ہی ایک بہترین پیکج کے ساتھ ہمارا جواب جلد از جلد موصول ہوگا۔ اگر آپ کو ہمارے طریقہ کار یا سروس کے بارے میں کوئی بھی معلومات درکار ہوں تو آپ ہماری لائیو چیٹ سپورٹ ٹیم کے ساتھ دن کے چوبیس گھنٹے اور ہفتہ کے ساتوں دن رابطہ کرسکتے ہیں ، ہمارا سپورٹ سٹاف آپ کے سوالات کے جوابات دینے میں خوشی محسوس کرے گا۔ 

 

بڑی تعداد میں ووچر

5-15

16-35

>36

ووچر ایک ماہ کے لئے

9,50

8,99

8,49

ووچر تین ماہ کے لئے

24,30

22,95

21,60

ووچر چھ ماہ کے لئے

42,50

40

37,50

ووچر ایک سال کے لئے

72,00

67,50

63,00