گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

آئی ای میں براؤزنگ ہسٹری کو کیسے ختم کیا جاتا ہے؟

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

ایکسپلورر 9


1ایک بار آپ کا براؤزر کھل جائے پھر (آلٹ+ایکس) کو دبائیں، "سیفٹی" مینئو کو کلک کریں پھر براؤزنگ ہسٹری کو ختم کریں۔



۔یا اپنی مرضی کے مطابق آپ صرف (کنٹرول-شفٹ-ڈیلیٹ) کو دبائیں، ڈیلیٹ براؤزنگ ہسٹری کو کھولنے کے لئے۔ window)


2. . ۔ؑعارضی انٹر نیٹ فائلز کو منتخب کریں۔


3آپ کودوسرے تمام باکسز کو بھی ان چیک کرنے کی ضرورت ہے، خاص طور پر اپنے پسندیدہ ویب سائیٹ ڈیٹاکو محفوظ کرنے کے لئے۔.


۔یہ انتخاب ونڈو کو آپ کے پسندیدہ فولڈر میں ویب سائیٹ سے چیزوں کو ختم کرنے کے قابل بنا دیتی ہے، جو کہ ضروری ہے آپ کے کیشے کو مکمل طور پر صاف کرنے کے لئے۔


4. . ۔مٹانے والے بٹن کو کلک کریں جو کہ ونڈو کے نچلے حصے کے قریب ہے۔



5.  ۔آپ کا کمپیوٹر ایک لمحہ کے لئے کام کرے گا اور پھرطریقہ کار مکمل ہو جائے گا۔ آپ مکمل طور پر انٹر نیٹ ایکسپلورر کو ختم کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ Cache!